رنگ اردو دنیا بھر کے نامور کلاسیک اور نوجوان اردو شعراء کے شاہکار کلام پر مبنی بلاگ🌷Rung E Urdu a blog of worldsfamous poetry of past & present era
اے چندر کانت
تمہارے انتظار میں
دل بے قرار اور
روح اندھیروں کی لپیٹ میں ہے
آؤ خدارا کہ
آنکھوں کی دہلیز پر پلکیں کپکپا رہی ہیں
مگر اس کے باوجود میں نے ابھی تک دِیا بجھنے نہیں دیا
تمہاری امید باقی رکھی ہے
زین اشعر
No comments:
Post a Comment