رنگ اردو دنیا بھر کے نامور کلاسیک اور نوجوان اردو شعراء کے شاہکار کلام پر مبنی بلاگ🌷Rung E Urdu a blog of worldsfamous poetry of past & present era
خاک حاوی کمال لکھتے ہیں
ہم تو بس دل کا حال لکھتے ہیں
صنفِ نازک کی خوبیوں پر بھی
لکھتے ہیں خال خال لکھتے ہیں
ہم تو لکھتے ہیں دل لگی کے لیے
لوگ لیتے ہیں مال لکھتے ہیں
آپ ہی غور سے نہیں پڑھتے
ورنہ ہم بے مثال لکھتے ہیں
حاوی مومن آبادی
No comments:
Post a Comment