محبتیں رزق ہوتی ہیں
سنا ہے تمہارے دل کے سبھی رستوں پہ گرد سی جمی ہے
تم نے جذبات کو گہری نیند سلا رکھا ہے
محبتوں سے منہ موڑ رکھا ہے
مگر اے معصوم سی گڑیا
پت جھڑ ہمیشہ تھوڑی رہتے ہیں
بہاریں تو آ کے رہتی ہیں
محبتیں رزق ہوتی ہیں
پہنچ کے رہتی ہیں
شہروز احمد
No comments:
Post a Comment