رنگ اردو دنیا بھر کے نامور کلاسیک اور نوجوان اردو شعراء کے شاہکار کلام پر مبنی بلاگ🌷Rung E Urdu a blog of worldsfamous poetry of past & present era
تم بلیک میلر ہو
اس بلا کی سردی میں
اپنے اپنے پیاروں کی میتوں کو
سڑکوں پر رکھ کے
بین کرتے ہو
اور اپنے کُتوں سے کھیلتے، بہلتے
اک مہربان حاکم کو
بلیک میل کرتے ہو
عباس ثاقب
No comments:
Post a Comment