Tuesday, 28 June 2022

دسترس کی شام میں اس مفلسی کے دام میں

 دسترس کی شام میں


دسترس کی شام میں

اس مفلسی کے دام میں

بے معنی سے الزام میں

ریختہ ہوتے در و بام میں

لاچاری کے ابہام میں

سب چھوڑ گئے

جب پار گئے

میرے یار گئے

میرے یار گئے


فوزیہ بھٹی

No comments:

Post a Comment