Thursday, 30 June 2022

کوڑے کا ڈبا کہتا ہے مجھ سے نفرت مت کرو

 کوڑے کا ڈبا کہتا ہے

مجھ سے نفرت مت کرو

کبھی میرے بھیتر جھانک کر دیکھو

میں تمہارا دل ہوں

مجھ سے نفرت مت کرو

میں تو جوٹھے کھانوں، باسی روٹی کے ٹکڑوں اور

تمہارے بچوں کی ٹوٹی ہوئی چپلوں کی پناہ گاہ ہوں


احمد ہمیش

No comments:

Post a Comment