رنگ اردو دنیا بھر کے نامور کلاسیک اور نوجوان اردو شعراء کی انمول شاعری کا خزانہ🌷 Rung E Urdu a blog of famous poetry of past & present
تیری آنکھیں
ستاروں، آبشاروں سے سجی آنکھیں
بلوری
بھوری بادامی، کٹاری
شاعری کے بوجھ سے، نظریں چُراتا ہوں
شریعت سے عقیدت سے بھری آنکھیں
بہت شفاف
دلکش، نُقرئ آنکھیں
تھل کی صحرائی شہزادی کی بلوری آنکھیں
خالد ہما
No comments:
Post a Comment