رنگ اردو دنیا بھر کے نامور کلاسیک اور نوجوان اردو شعراء کے شاہکار کلام پر مبنی بلاگ🌷Rung E Urdu a blog of worldsfamous poetry of past & present era
سنو جاناں
محبت اک پرندہ ہے
اسے کیوں قید رکھتے ہو
اسے آزاد کر دو تم
جہاں بھی گھوم کر آئے
محبت کی طبیعت میں نہیں
ہوتی ہے من مانی
اگر یہ اصل میں ہو گی
تو پھر یہ لوٹ آئے گی
تمہیں احساس اپنے ہونے
کا ہر دم دلائے گی
ہمیشہ ہی نبھائے گی
شبنم کنول
No comments:
Post a Comment