فلمی گیت
نہ جانے کیا ہوا جو تو نے چھو لیا کھلا گلاب کی طرح مِرا بدن
نکھر نکھر گئی سنور سنور گئی بنا کے آئینہ تجھے اے جانِ من
بکھرا ہے کاجل فِضا میں بھیگی بھیگی ہیں شامیں
بوندوں کی رِم جھِم سے جاگی آگ ٹھنڈی ہوا میں
آ جا صنم! یہ حسیں آگ ہم لیں دل میں بسا
نہ جانے کیا ہوا جو تو نے چھو لیا کھلا گلاب کی طرح مرا بدن
نہ جانے کیا ہوا جو تو نے چھو لیا۔۔۔

آنچل کہاں میں کہاں ہوں یہ مجھے ہوش کیا ہے
یہ بے خودی تُو نے دی ہے پیار کا یہ نشہ ہے
سن لے ذرا! سازِ دل گا رہا ہے نغمہ تیرا
نہ جانے کیا ہوا جو تو نے چھو لیا کھلا گلاب کی طرح مرا بدن
نہ جانے کیا ہوا جو تو نے چھو لیا۔۔۔
کلیوں کی یہ سیج مہکے رات جاگے ملن کی
کھو جائیں دھڑکن میں تیری دھڑکنیں میرے من کی
آ، پاس آ، تیری ہر سانس میں، میں جاؤں سما

نقش لائلپوری
جسونت رائے شرما
No comments:
Post a Comment