نہ شوالے، نہ کلیسا، نہ حرم جھوٹے ہیں
بس یہی سچ ہے کے تم جھوٹے ہو ہم جھوٹے ہیں
ہم نے دیکھا ہی نہیں بولتے ان کو اب تک
کون کہتا ہے کے پتھر کے صنم جھوٹے ہیں
ان سے ملیے تو خوشی ہوتی ہے ان سے مل کر
کچھ تو ہے بات جو تحریروں میں تاثیر نہیں
جھوٹے فنکار نہیں ہیں، ۔ تو قلم جھوٹے ہیں
ایاز جھانسوی
یار تم لوگ کیا چاہتے ہو کہ ادھر تمہارے بلاگ سے کسی اور بندے کی شاعری جو تم شئیر کر رہے وہ کوئی کاپی نہیں کر سکے؟َ
ReplyDelete