Wednesday, 20 January 2016

اپنی آوارہ مزاجی کو نیا نام نہ دو

اپنی آوارہ مزاجی کو نیا نام نہ دو 
مجھ کو جنت سے نکلوانے کا الزام نہ دو
مے کدے بند بھی ہو جائیں تو پروا نہ کرو
کسی کم ظرف کے ہاتھوں میں مگر جام نہ دو

انجم رہبر

No comments:

Post a Comment