Wednesday, 20 January 2016

ہاتھ یوں ہاتھ میں نہیں ملتا

ہاتھ یوں ہاتھ میں نہیں ملتا
پیار سوغات میں نہیں ملتا
پیار ملتا ہے پیار سے انجمؔ
پیار خیرات میں نہیں ملتا

انجم رہبر

No comments:

Post a Comment