کیا بھلا اس کے مقابل کوئی نعمت اچھی
ماں کے قدموں سے جو لپٹی وہی جنت اچھی
حج کے طالب ہو تو دیکھا کرو ماں کا چہرہ
اس سے ہو جاتی ہے کعبہ کی زیارت اچھی
میرے بچے بھی مجھے اچھی طرح برتیں گے
بس مجھے ماں کی دعا چاہیے اور کچھ بھی نہیں
یہی سرمایہ ہے اچھا ۔۔۔ یہی دولت اچھی
اسلم راہی
No comments:
Post a Comment