Saturday, 3 October 2020

آؤ لوٹ جاتے ہیں

 آؤ لوٹ جاتے ہیں


ایسے حبس موسم میں

میرا جی نہیں لگتا

سیر کو نکلتے ہیں

ساتھ ساتھ چلتے ہیں

دشمنوں کی بستی سے

وحشتوں کے  آنگن سے

دور گھر بساتے ہیں

آؤ لوٹ جاتے ہیں

آؤ لوٹ جاتے ہیں


راشد ترین

No comments:

Post a Comment