Sunday, 27 June 2021

واجبی سی بانسری بجانے کے سوا

 نیرُو


واجبی سی

بانسری

بجانے کے سوا

جو کچھ اور

نہیں بجانا

جانتا

وہی

ہمارا نیرو

بن بیٹھتا ہے


قیوم ناصر

No comments:

Post a Comment