Sunday, 27 June 2021

زندگیوں کی سب افواہیں جھوٹ فریب

 زندگیوں کی

سب افواہیں

جھوٹ فریب

موت کی

ساری خبریں

سچی ہوتی ہے


قیوم ناصر

No comments:

Post a Comment