Sunday, 20 February 2022

رات میری بھی ہے تیری بھی ہے

رات


 رات میری بھی ہے

تیری بھی ہے

مے خواروں کی

کہیں گھنگھرو، کہیں بربط

کہیں پروانوں کی

لیکن

پیٹ خالی ہو تو یہ رات ہے مانند قہر


عارف نقوی

No comments:

Post a Comment