Thursday, 22 September 2022

میرا دل چاہتا ہے زندگی خواب میں گزر جائے

 حسرت


میرا دل چاہتا ہے 

زندگی خواب میں گزر جائے

ایسا خواب

جس میں تم میرے ساتھ ہو

اور جب آنکھ کھلے

تو تم حقیقت میں میرے سامنے ہو


تعبیر علی

No comments:

Post a Comment