رنگ اردو دنیا بھر کے نامور کلاسیک اور نوجوان اردو شعراء کے شاہکار کلام پر مبنی بلاگ🌷Rung E Urdu a blog of worldsfamous poetry of past & present era
سندر
تمہاری پلکوں کے سایوں میں
ایک دنیا بستی ہے
وہ دنیا کہ جس کے ہر ایک کونے میں
تمہاری خوبصورت ہنسی
جلترنگ کی طرح بجتی ہے
اور رات کو جگنو ٹھہر کے دیکھتے ہیں
عائزہ علی خان
No comments:
Post a Comment