Monday, 23 October 2023

میں محمدؐ کا ایک ادنیٰ سا ثنا خوان ہوں

 عارفانہ کلام حمد نعت منقبت


منم ادنیٰ ثناء خوانِ محمدﷺ

غلامے از غلامانِ محمدﷺ

میں محمدﷺ کا ایک ادنیٰ سا ثناء خوان ہوں

جو محمدﷺ کے غلاموں کا غلام ہے

محمدﷺ ہست مہمانِ خداوند

دوعالم ہست مہمانِ محمدﷺ

محمدﷺ خدا تعالیٰ کے مہمان ہیں

جبکہ دوعالم محمدﷺ کا مہمان ہے

تمامے انبیاء و اولیاء ام

نمک خوردند از خوانِ محمدﷺ

میرے تمام انبیاء اور اولیاء 

محمدﷺ کے دستر خوان کے نمک خوار ہیں

ہمہ عالم گدائے کوچۂ او

سکندر از گدایانِ محمدﷺ

سارا عالم انﷺ کے کوچے کا فقیر ہے

سکندر بھی محمدﷺ کے فقیروں میں سے ہے

دو عالم روز و شب در گفتگو اش

ہمہ قرآن در شانِ محمدﷺ

دونوں عالم دن رات انﷺ کے ذکر میں محو ہیں

اور سارے کا سارا قرآن محمدﷺ کی شان سے بھرا ہے

ندارم کار بہ مینا و ساغر

منم مستند چشمانِ محمدﷺ

مجھے مینا و ساغر سے کیا کام

کہ مجھ پر تو محمدﷺ کی آنکھوں کا نشہ طاری ہے

گنہ گارم، سیہ کارم ولیکن

بدستم ہست دامانِ محمدﷺ

میں گناہ گار و سیہ کار ہوں لیکن

میں نے ہاتھوں میں محمدﷺ کا دامن تھاما ہوا ہے

نہ تنہا ہست جامی نعت خوانش

خدائے ما ثناء خوانِ محمدﷺ

صرف جامی ہی اکیلا انﷺ کا نعت خوان نہیں ہے

بلکہ میرا خدا بھی محمدﷺ کی تعریف کرنے والوں میں سے ہے


فارسی کلام؛ عبدالرحمٰن جامی

اردو ترجمہ: نامعلوم

No comments:

Post a Comment