Wednesday 18 October 2023

قدیم زمانوں کا سحر آج لوک داستان کہلاتا ہے

 ساحرہ


قدیم زمانوں کا سحر 

آج لوک داستان کہلاتا ہے

پھر بھی میرے ریتیلے خوابوں میں 

صحرائی وحشتوں سے بھری 

تمہاری یہ دو سنہری آنکھیں 

دیوتاؤں کا رقص زندہ رکھتی ہیں


عائزہ علی خان

No comments:

Post a Comment