Wednesday, 18 October 2023

رات کو سونے سے پہلے اپنے سارے گیت لکھ لو

 گاربیج کلکٹر


رات کو سونے سے پہلے

اپنے سارے گیت لکھ لو

اپنی سب نظموں کا املا ٹھیک کر لو

صبح کو کفن لے کر

مؤرخ آئے گا

رام بابو سکسینہ آئے گا


اسد محمد خان

کھڑکی بھر آسمان

No comments:

Post a Comment