Wednesday, 18 October 2023

تم نے گائک کے بول سنے ہیں

 کہانی سنو


تم نے

گائک کے بول سنے ہیں

اور میں نے

گائک کو دیکھا ہے

تنہا شخص کا کرب

آواز میں ڈھل آئے تو

بے قرار کو لذت دیتا ہے


وسیم عباس

No comments:

Post a Comment