دن آ گئے شباب کے آنچل سنبھالئے
ہونے لگی ہے شہر میں ہلچل، سنبھالئے
چلیے سنبھل سنبھل کے کٹھن راہِ عشق ہے
نازک بڑی ہے آپ کی پائل، سنبھالئے
سج دھج کے آپ نکلے سرِ راہ خیر ہو
گھر سے نہ جاؤ دور کسی اجنبی کے ساتھ
برسیں گے زور شور سے بادل، سنبھالئے
مدن پال
No comments:
Post a Comment