جوان ہے رات ساقیا! شراب لا، شراب لا
ذرا سی پیاس تو بجھا، شراب لا، شراب لا
تیرے شباب پر سدا کرم رہے بہار کا
تجھے لگے میری دعا شراب لا، شراب لا
یہاں کوئی نہ جی سکا نہ جی سکے گا ہوش میں
تیرا بڑا ہی شکریہ، پلائے جا، پلائے جا
نہ ذکر کر حساب کا، شراب لا، شراب لا
مدن پال
No comments:
Post a Comment