Thursday, 20 August 2020

ڈم ڈم ڈیگا ڈیگا موسم بھیگا بھیگا

فلمی گیت

ڈم ڈم ڈِیگا ڈِیگا، موسم بھیگا بھیگا
بِن پیۓ میں تو گِرا، میں تو گِرا
میں تو گِرا، ہائے اللہ
صورت آپ کی سبحان اللہ

تیری ادا واہ، واہ، کیا بات ہے
اکھیاں جھکی جھکی، باتیں رکی رکی
دیکھو کوئی رے آج لٹ گیا، ہائے اللہ
صورت آپ کی سبحان اللہ

اے جی صنم ہم مانا غریب ہیں
نصیبہ کھوٹا سہی، بندہ چھوٹا سہی
دل یہ خزانہ ہے پیار کا، ہائے اللہ
صورت آپ کی سبحان اللہ

تیری قسم تُو تو میری جان ہے
مکھڑا بھولا بھالا، چھپ کے ڈاکہ ڈالا
جانے تُو کیسی مہمان ہے، ہائے اللہ
صورت آپ کی سبحان اللہ

قمر جلال آبادی

No comments:

Post a Comment