Sunday, 21 February 2021

بولو کہاں تم نہیں ہو

بولو کہاں تم نہیں ہو


 خواب میں

نیند میں

میرے کمرے میں

الماریوں میں پڑی ان کتابوں میں

سڑکوں پہ

بولو کہاں تم نہیں ہو؟

مجھے کچھ سکوں چاہیئے

ذرا اس جگہ کا پتہ دو

جہاں تم نہیں ہو


ارشد ملک

No comments:

Post a Comment