Saturday, 20 February 2021

خواب آتے ہیں وہم ہوتا ہے

 خواب آتے ہیں وہم ہوتا ہے

کوئی آسیب گھر میں روتا ہے

ہم اسی خواب کے سفر میں ہیں 

جس کی تعبیر میں ستارا ہے

میں ہوں وحشت کی نذر ہونے کو

اور تُو آخری سہارا ہے

تُو اسی زندگی میں لازم ہے

تُو اسی وقت کا تقاضا ہے


حنان حانی

No comments:

Post a Comment