رنگ اردو دنیا بھر کے نامور کلاسیک اور نوجوان اردو شعراء کے شاہکار کلام پر مبنی بلاگ🌷Rung E Urdu a blog of worldsfamous poetry of past & present era
عشق میں ایسا کر جاتے ہیں
چھوڑو آؤ، مر جاتے ہیں
رات ڈرانا چاہتی ہے تو
ٹھیک ہے ہم بھی ڈر جاتے ہیں
پہلے شوق سے کھِل اٹھتے ہیں
اور، پھر پھول بِکھر جاتے ہیں
ایسی چاندنی میں رات میں زاہد
پاگل ہیں جو گھر جاتے ہیں
زاہد شمسی
No comments:
Post a Comment