Sunday, 27 June 2021

تیری گلیوں میں نہ رکھیں گے قدم آج کے بعد

 فلمی گیت

تیری گلیوں میں نہ رکھیں گے قدم آج کے بعد

تیرے ملنے کو نہ آئیں گے صنم آج کے بعد

تیری گلیوں میں۔۔۔۔۔

تُو میرا ملنا سمجھ لینا اک سپنا تھا

تجھ کو اب مل ہی گیا جو تیرا اپنا تھا

ہم کو دنیا میں سمجھنا نہ صنم آج کے بعد

تیری گلیوں میں نہ رکھیں گے قدم آج کے بعد

تیری گلیوں میں۔۔۔۔۔

گھِر کے آئیں گی گھٹائیں پھر سے ساون کی

تم تو بانہوں میں رہو گی اپنے ساجن کی

گلے ہم غم کو لگائیں گے صنم آج کے بعد

تیری گلیوں میں نہ رکھیں گے قدم آج کے بعد

تیری گلیوں میں۔۔۔۔۔

ساون کمار

No comments:

Post a Comment