Thursday, 24 June 2021

میرے پاس ایک سیاہ تل ہے

 میرے پاس

ایک سیاہ تِل ہے

جسے میں نے سمرقند کی رہنے والی

ایک دل فروش عورت سے خریدا تھا

میں یہ تِل کسی گداز شانے کو

ہدیہ کرنا چاہتا ہوں  


جواز جعفری

No comments:

Post a Comment