تمہارے پاس آ کے سب کو بھولتا جاؤں
تمہارے لب کو چوموں اور چومتا جاؤں
تیرے بدن کو دیکھتا ہوں تو دل کرتا ہے
تیرے بدن کے خد و خال گھومتا جاؤں
تیرے بدن کے ہر حصے میں ہے بلا کا حسن
میرا دل کرتا ہے یہ حسن ڈھونڈتا جاؤں
تمہاری بانہوں کے جھولے میں لطف ہے اتنا
تمہاری بانہوں کے جھولے میں جھولتا جاؤں
تمہارے ساتھ رہوں تو سدا توانا رہوں
تیرے بغیر یہ لگتا ہے ٹوٹتا جاؤں
آصف میؤ
No comments:
Post a Comment