Wednesday, 30 March 2022

اپنے ساتھ لگا بیٹھے ہیں جانے کس کا روگ

ماہیا/ثلاثی/سہ حرفی/ہائیکو/تروینی/ترائلے


اس بستی کے لوگ

اپنے ساتھ لگا بیٹھے ہیں

جانے کس کا روگ


شاہدہ عروج خان

No comments:

Post a Comment