Wednesday 30 March 2022

آج کل میں ہر طرح برت رہی ہوں زندگی کو

 بے کلی 


آج کل

میں ہر طرح

برت رہی ہوں

زندگی کو

ہنس کر

رو کر

چُپ رہ کر

مگر بے کلی دل کی

اسی طرح

میرے سینے سے

چمٹی ہوئی ہے


رعنا حسین چندا

No comments:

Post a Comment