Wednesday, 30 March 2022

‏ہائے اللہ احد تم بھی اکیلے ہو

 ‏ہائے اللہ

احد

تم بھی اکیلے ہو؟

الصمد

میں نہیں ہوں، تالی

تالی، جو رب کی دی ہوئی نعمتوں میں

سب سے افضل ہے

لم یلد

پھر تم نہیں جانتے

خون کے رشتوں کا

خونی رشتے ہونا کیا ہے؟

و لم یلد

یہ صفت مشترک ہے

“ہر چیز کو جوڑوں میں پیدا کیا”

تالی، ہا ہا ہا

ٹھمکا، کتھاکلی، کتھک، ٹھمری، دادرا

‏تالی، غازہ، سُرخی، کاجل

حصول رزقِ حلال عین عبادت ہے


سہیل کاہلوں

No comments:

Post a Comment