موت سے پہلے کہی گئی نظم کا ترجمہ
ہم دھندلکوں میں چلے جائیں گے
شاید ایک دوسری دنیا کی صبح میں جاگنے کے لیے
تاہم محبت موجود رہے گی
اور اس کی انگلیوں کے نشان مٹائے نہیں جا سکیں گے
ہمارے لیے بہتر یہی ہے
کہ ہم الوہیت میں راحت تلاش کریں
اور انسانوں اور کمزوروں سے محبت کریں
مستقبل پر راج کریں
خلیل جبران
No comments:
Post a Comment