کبیرا کھڑا بازار میں لیے لوکاٹھی ہات
جو گھر پھونکے اپنا چلے ہمارے سات
کہن سنن کی ہے نہیں، کہی سنی نہیں جات
اپنے جیا سے جانیو، مورے جیا کی بات
پانی کیرا بدبدا، اس مانس کی جات
دیکھت ہی چھپ جائیں گے جوں تارے پربھات
چکی پھری رین کی، آئی ملے پربھات
جے نر پھرے رام سوں، تے دن ملے نہ رات
ہیرا تہاں نہ کھولیے، جہاں کنجرن کی ہاٹ
سہجے گانٹھی باندھ کے، لگیے اپنی باٹ
کبیرا مایا پاپنی، پھند لے بیٹھی ہاٹ
سب جگ تو پھندے پڈیا، گیا کبیرا کاٹ
کبیر داس
No comments:
Post a Comment