Friday, 13 October 2023

تم کبھی بھی کہیں بھی جا سکتی ہو

کافی کپ کے ساتھ پڑی زندگی


میں زندہ ہوں

مجھے کوئی نہیں مار سکتا

میرے مرنے کے بعد بھی

تم

کبھی بھی کہیں بھی جا سکتی ہو

گلاب جامن کے ساتھ سموسے کھانے


مسعود قمر

No comments:

Post a Comment