Thursday, 30 November 2023

ذکر جن کا صبح و شام ہے

 عارفانہ کلام حمد نعت منقبت


ذکر جن کا صبح و شام ہے

یہ بندہ بهی ان کا غلام ہے

شِیریں گُفت زبان جن کی

وہ مصطفیٰؐ کی ذات پاک کا نام ہے

ان کے در کی کیا ہی بات ہے

ہر بادشاہ جہاں غلام ہے

صبا گزر تیرا جب ہو طیبہ سے

کہنا آقاﷺ کو میرا سلام ہے

مزمل پر ہو کرم کی اک نظر

غلام یہ ابنِ غلام ہے


مزمل رضوی

No comments:

Post a Comment