Friday, 24 November 2023

زخم ہمارے وہ سبھی دل کے

زخم ہمارے وہ سبھی دل کے

رفتہ رفتہ بھر گئے آخر

عشق میں جاں دینے والے

وقت پڑنے پہ مُکر گئے آخر

تمہارے دل میں اُترتے اُترتے

تمہارے دل سے اُتر گئے آخر

الزام وہ سبھی عشق میں

ہمارے ہی سر گئے آخر


محمد جمیل اختر

No comments:

Post a Comment