رنگ اردو دنیا بھر کے نامور کلاسیک اور نوجوان اردو شعراء کے شاہکار کلام پر مبنی بلاگ🌷Rung E Urdu a blog of worldsfamous poetry of past & present era
یہ غم کی مرضی
پلٹ کے یک دم
وہ دل پہ مرہم کا بوجھ ڈالے
یا پھر بھٹکنے سے اک مسافر کی
چلتی سانسوں کو توڑ ڈالے
یوں ہم شکستہ مکان کی مانند
اداسیوں کو بُھگت رہے ہیں
کہ جیسے وحشت عذاب بن کر
لہو رگوں کا نچوڑ ڈالے
مشعال اعجاز
No comments:
Post a Comment