Tuesday, 19 December 2023

دھوکا دینے والے سے بھی اکثر دھوکا ہو جاتا ہے

 دھوکا دینے والے سے بھی اکثر

دھوکا ہو جاتا ہے

جال میں آنے والا پنچھی

جال لگانے والے سے بھی بڑھ کر

بھوکا ہوتا ہے


محسن ظفر ستی

No comments:

Post a Comment