Tuesday, 19 December 2023

شہروں کی تباہی کے اسباب بتانے والے

 سبب


کھنڈر دیکھ کر 

شہروں کی تباہی کے اسباب بتانے والے آثارِ قدیمہ کے ماہرو

مجھے اک چوڑی کے ٹکڑے ملے ہیں

انہیں دیکھ کر چوڑی کے ٹوٹنے کا سبب بتا دو


سلمان صدیقی

No comments:

Post a Comment