Thursday, 14 December 2023

لا حاصل میں نے بہت چاہا

 لا حاصل


میں نے بہت چاہا

کہ تجھ کو کھونے کے خوف کو

مرنے نہ دوں

پر اک دن

تُو نے مجھ کو کھو دیا

اور خوف

دُکھ سے مر گیا


ز ر وفا

زویا راؤ وفا

No comments:

Post a Comment