رنگ اردو دنیا بھر کے نامور کلاسیک اور نوجوان اردو شعراء کے شاہکار کلام پر مبنی بلاگ🌷Rung E Urdu a blog of worldsfamous poetry of past & present era
میں سوچ رہا تھا
کہ گانٹھ کھول کر
ساری شکایتیں پھینک دوں
جب گانٹھ کُھل گئی
میرے چاروں طرف
ایک گُنجان شہر پھیل گیا
اور تم شہر سے دور
کھڑی ہو کر مجھے دیکھ رہی تھی
غنی پہوال
No comments:
Post a Comment