Saturday, 10 January 2026

جس نے آزار دیا ہے اسے راحت دو

 آزار


جس نے آزار دیا ہے

اسے راحت دو

کہ راحت کی سیڑھی سے

گزر کر ہی

وہ آزار کی خندق میں

گر سکے گا


فیاض رفعت

No comments:

Post a Comment