فلمی گیت
یہ ادا یہ ناز یہ انداز آپ کا
دھیرے دھیرے پیار کا بہانہ بن گیا
آپ کے پیار کا کچھ بھروسا نہیں
یہ ادا یہ ناز یہ انداز آپ کا
دھیرے دھیرے پیار کا بہانہ بن گیا
آپ کے پیار کا کچھ بھروسا نہیں
مار ڈالے نہ ہم کو ادا یہ کہیں
یہ حسیں وادیاں یہ سماں پیار کا
آپ کے دل میں یوں، یوں ہوا کہ نہیں
ہم نے تو چھپایا، افسانہ بن گیا
دھیرے دھیرے پیار کا بہانہ بن گیا
ڈگمگانے لگا میرے دل کا جہاں
ہم پہ بھی اک نظر ہو ادھر مہرباں
اے جی تم کیوں ہمیں بور کرنے لگے
بات یہ ہے تمہیں پیار کرنے لگے
کیوں بھلا تُو میرا دیوانہ بن گیا
دھیرے دھیرے پیار کا بہانہ بن گیا
ان نظاروں کی یہ بات بھی دیکھیے
آپ بھی بات کچھ پیار کی کیجیے
ساتھ ہیں سلسلے اجنبی اجنبی
کیوں کٹے گی بھلا اس طرح زندگی
بھولا بھالا دل تھا نشانہ بن گیا
دھیرے دھیرے پیار کا بہانہ بن گیا
یہ ادا یہ ناز یہ انداز آپ کا
دھیرے دھیرے پیار کا بہانہ بن گیا
موج لکھنوی
آپ کے دل میں یوں، یوں ہوا کہ نہیں
ہم نے تو چھپایا، افسانہ بن گیا
دھیرے دھیرے پیار کا بہانہ بن گیا
ڈگمگانے لگا میرے دل کا جہاں
ہم پہ بھی اک نظر ہو ادھر مہرباں
اے جی تم کیوں ہمیں بور کرنے لگے
بات یہ ہے تمہیں پیار کرنے لگے
کیوں بھلا تُو میرا دیوانہ بن گیا
دھیرے دھیرے پیار کا بہانہ بن گیا
ان نظاروں کی یہ بات بھی دیکھیے
آپ بھی بات کچھ پیار کی کیجیے
ساتھ ہیں سلسلے اجنبی اجنبی
کیوں کٹے گی بھلا اس طرح زندگی
بھولا بھالا دل تھا نشانہ بن گیا
دھیرے دھیرے پیار کا بہانہ بن گیا
یہ ادا یہ ناز یہ انداز آپ کا
دھیرے دھیرے پیار کا بہانہ بن گیا
موج لکھنوی
No comments:
Post a Comment