آیاتِ عمل
خانقاہوں میں جو قالین سجا رکھے ہیں
دامن ہمرنگِ زمیں ہیں کہ بچھا رکھے ہیں
شیخ خود بھی ہیں بہت وضع کے پابند مگر
کچھ مریدوں کو بھی آداب بتا رکھے ہیں
مدرسوں میں ہے وہی بحث کلام و منطق
زہدِ خاموشی سے ہنگامۂ رندی اچھا
میکدے والوں نے فتنے اٹھا رکھے ہیں
ماہر القادری
No comments:
Post a Comment