Friday, 3 July 2020

پہلا لفظ محبت ہو گا

پہلا لفظ ”محبت “ ہو گا

میں جب اپنے خدا سے ملوں گا
یہ پوچھوں گا
کن “ جب پہلی بار کہا تھا”
کون سا لفظ ایجاد کیا تھا؟
دیکھنا، اس دن ثابت ہو گا
پہلا لفظ ”محبت “ ہو گا

خلیل الرحمان قمر

No comments:

Post a Comment