Thursday, 24 June 2021

کس قدر بے قدر ہوتی ہے

 کس قدر بے قدر ہوتی ہے 

زندگی بس دربدر ہوتی ہے 

ہمیں جن کے حال میں دلچسپی 

ان کو کب خبر ہوتی ہے

تُو نہ پریشاں ہو میرے لیے 

مجھ کو تیری فکر ہوتی ہے 

کر کچھ دیر اداسیوں سے بات 

خوشی تو بے اثر ہوتی ہے


نگہت عبداللہ

No comments:

Post a Comment